Sadia Nawaz ..
U sent article and feature, what is this? third peice should be profile
تعلیمی شعور۔
(AWARENESS OF EDUCATION)
ویسے تو تعلیم کا حصول ہر کسی کا بنیادی مقصد ہے پر کیوں نہ صوبہِ سندھ کی تعلیمی بدحالی کی بات کی جائے تو نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پرتا ہے کہ سندھ کی تعلیمی بدحالی کا ذمہ حکومت سندھ کے سر سجتا ہے اندرون سندھ کی بات کی جائے تو سندھ کا تقریباً ہر بچہ تعلیم کے روشنی سے محروم ہے جسکی بنیادی وجہ حکومت سندھ کی طرف سے نہ ملنے والی توجہ ہے تعلیم انسان میں شعور پیدا کرنے کے علاوہ انسان کا کردار بلند کرنے کی جستجو پیدا کرتی ہے جو ایک عام انسان کو با کردار شخصیت میں تبدیل کرکے انسان کی شخصیت اُبھارتی ہے اسلئے تو کہا جاتا ہے تعلیم کے حصول سات سمندر پار بھی جانا پڑے تو جاؤ - تعلیم کی اہمیت کا اندازہ بیرونِ ممالک کی ترقی کو دیکھتے ہوئے ہوتا ہے جہاں کے تعلیمی نظام کو دیکھ کر ان کی تعلیم کی حصولی کی لئے ایک مکمل نظام کو تشکیل دینے کے ساتھ ساتھ تعلیم رجھان اور اس کی طرف لوگوں کو متوجہ کرنے کے لئے تعلیم کی اہمیت اور علم کی روشنی کے لئے ہر ہفتے سیمینار،Education Counciling کے کیمنپ لگائے جاتے ہیں تاکہ لوگوں کو تعلیم کی طرف راغب کیا جائے جو ان کے ملک کی ترقی کا ضامن ہے
گذشتہ چند سالوں میں یوں تو تعلیم کو پذیرائی حاصل ہوئی اور تعلیمی تناصب ۷۰% رہا جو کہ پہلے کے مقابلے ذیادہ ہے جو خوشبختی کی علامت ہے لیکن تعلیم کو فروغ دینے کے لئے حکومت سندھ فنڈز فراہم کرنے اور اندرون سندھ میں تعلیمی ادارے بنانے میں ناکام نظر ائی جس کی وجہ سے اندرون سندھ کے طلبہ و طالبات تعلیم کی روشنی سے محروم رہے سندھ کے وزیرتعلیم سید سردار علی شاھ کے بھی کیے ہوئے داعویٰ دھرے کے دھرے رہ گئے سندھ کے اندرون علاقوں کو سندھ حکومت کی خاص توجہ درکار ہے کیو ں سندھ کا اندرونی حصہ جاگیردارانا نظام پر مبنی ہے جو تعلیم سے محرومی کی سب سے بڑی دلیل ہے اج کے اس موڈرن دور میں جہاں لوگ تعلیم کی روشنی سی فائدہ حاصل کر کے چاند تک رسائی حاصل کر چکے ہیں
گذشتہ سال سندھ کے چیف منسٹر سید مراد علی شاھ نے سندھ کا۔ تعلیمی بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے سندھ کے تعلیمی اسٹرکچر کو بہتر بنانے کی یقین دہانی کراوتے ہوئے کم و پیش ۱۷۰ بلین روپے کا اعلان کیا جو پچہلے کئی سالوں سے تو ذیادہ دکھائی دیتا ہے پر اس کو تعلیم کی فروغ کیلئے ضم کرنا کسی معجزے سے کم نہیں -
سندھ حکومت کا مقصد سندھ کی تعلیمی۔ بدحالی کو روک کر اندرون سندھ کے طلبہ و طالبات کے لئے اسکولز کی تعمیر نو کروانے اور پڑھے لکھے اساتذہ کی مدد سے ننھے چراغوں کی شمع کو روشن کر کے ان کے ماں باپ کے خوابوں کو پایا تکمیل تک پہنچا سکیں -

Comments
Post a Comment