Posts

Showing posts from August, 2019

Mehak Ali Feature Urdu - for Magazine

Revised for Magazine Feature خواتین کے ملبوسات میں دن بدن تبدیلیاں  مہک علی(رول نمبر56)بی ایس پارٹ III مورخہ24-08-2019 "وجودِ زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ "اور اسی کائنات کو مزید دلکش بنانے کے لیے خواتین کے ملبوسات بہت کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔ ہر عورت کی ہمیشہ سے یہی خواہش رہی ہے کہ وہ اچھی نظر آئے، کلوپطرا سے لے کر آج کل کے دور کی عورتیں اپنا بے حد خیال رکھتی ہیں۔ زمانہ چاہے کوئی بھی ہو نیا یا پرانا ہر زمانے کے ساتھ کپڑوں کے نئے اور جدید طریقہ کار فیشن میں آتے رہتے ہیں۔ کبھی گھیر والی شلوار، چوڑی دار پاجامے، غرارہ، شرارہ، اسکرٹس، ساڑھیاں، پٹیالہ شلوار، کم اور زیادہ گھیر والے ٹراؤزرز، لمبی قمیض اور کھلی فراکس۔ ہر کوئی زمانے کے حساب سے ویسے ہی کپڑے بنواتا ہے تاکہ وہ زمانے کے ساتھ چلتا ہوا لگے۔ لوگ اسے اولڈ فیشن کپڑے وغیرہ وغیرہ کے ناموں سے نہ بلوائیں۔  خواتین کے ملبوسات میں دن بدن ہونے والی تبدیلیوں کی سب سے بڑی وجہ میڈیا ہے جہاں میڈیا نے مختلف چیزوں میں تبدیلی رونما کی ہے وہیں فیشن انڈسٹری میں بھی انقلاب برپا کردیا ہے۔ اگر بات کی جائے آج سے کچھ عرصے قبل کی...

Waleed Bin Khalid -profile Urdu

revised پروفائل ولید بن خالد2K17/MC/105 BS-PIII                   با ہمت خاتون      منیبہ مزاری صحت ہے تو زندگی ہے یہ محاورہ تو ہم نے کئی بار سنا ہو گا مگر سوچا نہیں کہ کیا واقعی زندگی صحت مند ہونے سے ملتی ہے؟ یہ مانا جاتا ہے کہ زندگی محض ان کے لئے ہی گل کھلاتی ہے جو اپنی تمام تر جسمانی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔جینا شاید اسی کا ہی نام ہو مگر ہمیشہ یہ صحیح نہیں ہوتا،دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو جسمانی صلاحیتوں سے تو محروم ہیں مگر پھر بھی انکی چمک سے پوری دنیا روشن ہے۔ایسی ہی ایک شخصیت جسے دنیا آئرن لیڈی آف پاکستان کے لقب سے جانتی ہیں،جی ہاں یہاں منیبہ مزاری کا ذکر ہورہا ہے جس نے یہ ثابت کردیا کہ آپ چل نہیں سکتے تو مایوس نہ ہو بلکہ دنیا کو اُڑ کے دکھاؤ مگر کبھی بھی ہار نہیں مانو کیونکہ صحت سے زندگی نہیں زندگی سے زندگی ہے۔ منیبہ مزاری جو کہ ایک مشہور پاکستانی اداکارہ،موٹیویشنل اسپیکر،ماڈل،ٹیلی ویژن میزبان، رنگ ساز ہونے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب...

Practical work position Report

Practical work position on 30-08-19 BS –III 2 nd Semester 2019 Practical work Newspaper and Magazine Production  Every student has to write minimum three pieces, one investigative report, editing  and beat reporting. Each writing piece carries 5 marks, beat 3 marks, investigative report 10 marks Roll No. Name of Student Writing pieces Investigative. Report 2K17/MC/2 ABDUL HAFEEZ 1 Working 2K17/MC/5 ABDUL SABOOR 0 Working 2K17/MC/6 ABID HUSSAIN 1 0 2K17/MC/7 AHSAN Nizamani 2 0 2K17/MC/8 AHSAN ABBAS 0 0 2K17/MC/9 AHSAN YASEEN 2 0 2K17/MC/10 AHTISHAM ABID 0 0 2K17/MC/12 ALEENA 0 0 2K17/MC/14 ALI KHAN 0 Working 2K17/MC/15 AMEET KUMAR 0 Working 2K17/MC/16 AMJAD ALI 0 0 ...