Sanober Mallah پٹارو رور ویو ریزروٹ To be checked



To be checked 
In Urdu inpage format is needed. 
پٹارو رور ویو ریزروٹ

Sanober Mallah
Roll No. 83/2K17/MC



حیدرآباد جامشورو شہر اور کیڈٹ کالج پٹارو کے درمیان ایک بہت ہی خوبصورت بہترین پوشیدہ اور تصوراتی طور پر جانا جانے والا رور ویو ریزروٹ ہے۔ جو کہ فوج کے اہلکارو کی طرف سے بنایا گیا ہے جو کہ بوٹنگ کلب کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔
یہ جگہ حیدرآباد شہر سے تقریبا 20 منٹ کے دوری پر ہے اور حقیقت میں یہ بہت ہی پوشیدہ اور زیادہ تر لوگوں سے سنا ہوا ہے یہ جگہ اتنی بڑعاد اور پھیلانے والی نہیں ہے اور حیدرآباد میں یہ ایک ہی راہشی جگہ ہے جو کہ بہت ہی پر سکون گھمنے اور سیر وتفریح کیلئے بہترین ماحول ہے اور کم از کم ایک سے زیادہ بار دیکھنے کے قابل ہے اس جگہ پر زیادہ تر فیملیز ہی آتی ہیں اگر گرمی کی شدت برھ جائے تو اس جگہ سے زیادہ ٹھنڈہ ماحول کہیں نہیں۔
یہ جھیل کے قریب ہے اس جگہ کا سب سے خوبصورت منظر ہے اور یہ جھیل سندھ کے سب سے بڑے دریائے سندھ سے منسلک ہے جوکہ کیڈٹ کالج پٹارو سے گذرتا ہوا جاتا ہے اس جگہ پر سر تفریح کیلئےبوٹنگ سب سے اہم چیز یہاں جو  بھی آتا ہے سب سے پہلے بوٹنگ ہی کرتا ہے اگر چہ کشتیوں کا معیار زیادہ بہتر نہیں ہے لیکن کشتیا بہترین پروپیلنگ مشینوں اور تربیت یافتہ ڈرائیوروں سے ہیں ہے۔
کشتی کے ایک ہے سفر میں 6 افراد بھٹتے  ہیں اور بچے جو کہ  سال سے بڑہا ہوں اور بچوں سمیت اس کی لاگت 500 روپے ہے۔
سفر 12 منٹ کا ہے جو کہ بہت ہی جوش و خروش سے کیا جاتا ہے جس میں تیز رفتاری اور تیز ہواؤں میں تصویریں اور وڈیوز بنائے جاتے ہیں۔ اس 12 منٹ کے سفر میں بہت ہی مزہ آتا ہے۔
اس کے علاوہ اس جگہ پر 16 سال سے کم عمر بچوں کیلئے چار پہیوں والی بائئیکس بھی ہیں جس کی سواری کی لاگت 200 روپے ہے بچے اس چیزوں سے زیادہ لچف اندوز ہوتے ہیں ایک طرف والی بال کورٹ ہے یہ بھی ایک کھیلنے کی جگہ ہے جھاں پر بڑے لڑکے کھیل رہے تھے، پرائیوٹ فنشن کیلئے ایک سے ایک جگہ موجود ہے اور جھوٹے بچوں کیلئے پلے گر ۔۔۔۔ بھی موجود ہے جھاں پر جھوٹے بچے کھیل کود کر سکتے ہیں، بار بی کیو کیلئے کرلز بھی موجود ہیں اور ایک بہت ہی خوبصورت چیز دیکھنے میں آئی جو کہ کپڑے سے بنایا گیا جھولا تھا جو کہ دیکھنے میں بہت ہی عمدہ اور اچھی طرح برقرار رکھا گیا تھا ۔
اس جگہ کا واحد مکان یہ ہے کہ اس میں کوئی ریسٹورنٹ نہیں ہے آپ کو اپنا کھانا خود اپنے ساتھ لے جانا ہوتا ہے اور فیملیز آئی ہوئی تھی بہت ہی لذیذ اور مزیدار کھانے لائے تھی۔ ایک میز ہے جو فوج کے زریعے چلائی جاتی ہے اور وہ پہلے آرڈر لے جاتی ہیں میز پر زیادہ کم لوگ موجود ہوتے ہیں ۔ زیادہ نظر نہیں آتے۔
ایک چھوٹا سا اسٹول ہے جس میں پانی کی بوتلیں ، غیر معمولی چپس اور کھانے کیلئے دوسری اشیاءموجود ہیں جو آپ خرید سکتے ہیں اگر آپ کوئی کھانے کا اسٹول ڈھونڈ رہے ہو تو ایک دُکان نظر آتی ہے۔
اس جگہ کا سب سے بیترین ویو جھیل کے کنرے بیٹھ کر سورج کو اترتے ہوئے دیکھنا ہے یہ قدرت کا ایک خوبصورت منظر نظر آتا ہے اور پر سکون محسوس ہوتا ہے۔
اگر چہ جگہ چھوٹی ہے اور کوئی ریسٹورنٹ موجود نہیں ہے لیکن ایک بار سے زیادہ دیکھنے کے قابل ضرور ہے یہاں پر کم از کم دو با سے زیادہ آئے کیونکہ کہ یہاں کی فضہ پر سکون اور ٹھنڈی محسوس ہوتی ہے جو آپ کے روح کو ترو تازہ کردے گی۔


    



Comments

Popular posts from this blog

Aleena Jokhio PUCCA QILLA feature

Aleena Jokhio article

قاسم آباد ۾ گندگي جا ڍير