Sadia Nawaz ..
U sent article and feature, what is this? third peice should be profile تعلیمی شعور۔ (AWARENESS OF EDUCATION) ویسے تو تعلیم کا حصول ہر کسی کا بنیادی مقصد ہے پر کیوں نہ صوبہِ سندھ کی تعلیمی بدحالی کی بات کی جائے تو نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پرتا ہے کہ سندھ کی تعلیمی بدحالی کا ذمہ حکومت سندھ کے سر سجتا ہے اندرون سندھ کی بات کی جائے تو سندھ کا تقریباً ہر بچہ تعلیم کے روشنی سے محروم ہے جسکی بنیادی وجہ حکومت سندھ کی طرف سے نہ ملنے والی توجہ ہے تعلیم انسان میں شعور پیدا کرنے کے علاوہ انسان کا کردار بلند کرنے کی جستجو پیدا کرتی ہے جو ایک عام انسان کو با کردار شخصیت میں تبدیل کرکے انسان کی شخصیت اُبھارتی ہے اسلئے تو کہا جاتا ہے تعلیم کے حصول سات سمندر پار بھی جانا پڑے تو جاؤ - تعلیم کی اہمیت کا اندازہ بیرونِ ممالک کی ترقی کو دیکھتے ہوئے ہوتا ہے جہاں کے تعلیمی نظام کو دیکھ کر ان کی تعلیم کی حصولی کی لئے ایک مکمل نظام کو تشکیل دینے کے ساتھ ساتھ تعلیم رجھان اور اس کی طرف لوگوں کو متوجہ کرنے کے لئے تعلیم کی اہمیت اور علم کی روشنی کے لئے ہر ہفتے سیمینار،Education Counciling کے کیمن...